معروف گلوکارہ کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نامناسب تصاویر جاری

معروف گلوکارہ کی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نامناسب تصاویر جاری

Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
نیویارک :شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ و اداکارہ ڈیمی لواٹو کے اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ کو ہیک کرکے اس پر اداکارہ کی انتہائی نامناسب ویڈیوز اور برہنہ تصاویر شیئر کردی گئیں۔جو  ایک گھنٹے تک  رہیں۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account

برطانوی اخبار ’دی انڈیپنڈنٹ‘ نے اپنی رپورٹ میں امریکی اخباروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈیمی لواٹو کا اکاؤنٹ مبینہ طور پر ایک سافٹ ویئر ہاؤس کی جانب سے ہیک کرکے اس پر برہنہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئیں۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account

اسنیپ چیٹ اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی برہنہ تصاویر میں سے بہت ساری تصاویر ڈیمی لواٹو کی ذاتی تصاویر تھیں اور انہوں نے کبھی بھی انہیں شیئر نہیں کیا تھا۔
ساتھ ہی انسٹاگرام پر ان کی کچھ خاص نامناسب ویڈیوز سمیت فحش ویڈیو بھی شیئر کردی گئیں۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
گلوکارہ کا اکاؤنٹ ہیک کیے جانے اور ڈیمی لواٹو کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیے جانے کے بعد ان کے مداحوں نے ان کا دفاع کیا اور سوشل میڈیا کر ہیکرز کے خلاف مہم شروع کردی، جس کے بعد گلوکارہ کا اکاؤنٹ بھی بحال ہوگیا۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
ڈیمی لواٹو کی حمایت کرنے والے افراد کا کہنا تھا کہ ہیکرز کو گلوکارہ کی عزت اور پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہیے، ان کی نامناسب تصاویر اور ویڈیوز کو یوں شیئر کرنا مناسب نہیں۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
دوسری جانب جس گروپ پر گلوکارہ کے اکاؤنٹ ہیک کرنے کے الزامات لگائے جا رہے ہیں، اس گروپ نے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نہیں رہا۔ 
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
 یہ پہلا موقع نہیں ہےکہ کسی معروف اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کو ہیک کرکے اس پر فحش ویڈیوز اور برہنہ تصاویر جاری کی گئی ہوں۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
اس سے قبل بھی متعدد شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہیک کرکے ان پر نامناسب مواد شیئر کیا جاتا رہا ہے۔
 یہ بھی پڑھیئے
آدم خوری پر بننے والی پاکستانی فلم 'درج' کو نمائش کی اجازت مل گئی
ڈیمی لواٹو خود بھی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور سوشل میڈیا ایپس اور سائٹس پر اپنی بولڈ اور نیم عریاں تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
انہیں حد سے زیادہ منشیات استعمال کرنے کی وجہ سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، گزشتہ برس انہیں حد سے زیادہ منشیات استعمال کرنے کی وجہ سے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا اور وہ مرتے مرتے بچی تھیں۔

گلوکارہ خود بھی شراب، چرس اور ہیروئن سمیت دیگر اقسام کا نشہ کرنے کا اعتراف کر چکی ہیں۔
Featured-pictures-released-on-the-lead-singer-s-social-media-account
چھبیس سالہ ڈیمی لواٹو نے بطور چائلڈ آرٹسٹ ہی اپنا کیریئر شروع کیا، انہوں نے پہلے پہل ٹیلی وژن پر اداکاری کی، بعد ازاں انہوں نے گلوکاری اور شاعری میں بھی قسمت آزمائی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے