بندھن نے راتوں رات مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ، نادیہ خان

بندھن نے راتوں رات مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ، نادیہ خان

Bandhan-reached-me-on-top-fame-Nadia-Khan

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ و اینکر پرسن نادیہ خان نے کہا ہے کہ میں گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت کی دیوی مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں جو کچھ بھی کیا اپنی طرف سے ہمیشہ اچھا اور سوچ سمجھ کر کیا=

یه بھی پڑھیں ===
امریکی گلوکارہ جیڈا پنکیت عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی مداح نکلیں

مگر پھر بھی انسان سے غلطیاں ہو جاتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریل 146146بندھن 145145میری سب سے یادگار ڈرامہ سیریل تھی جس نے راتوں رات مجھے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔ اس کے بعد نادیہ خان مارننگ شو میں بھی چاہنے والوں نے مجھے بڑا پسند کیا اور میں نے طویل عرصے تک نجی ٹی وی چینل سے اس شو کو کیا=
Bandhan-reached-me-on-top-fame-Nadia-Khan
میں گالف کی کھلاڑی بننا چاہتی تھی مگر قسمت کی دیوی مجھے شوبز کی دنیا میں لے آئی ۔

یه بھی پڑھیں ===

امریکی گلوکارہ جیڈا پنکیت عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی مداح نکلیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے