لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) امریکی گلوکارہ و اداکارہ جیڈا پنکیت سمتھ پاکستانی صوفی گلوکارہ عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی مداح نکلیں۔
جیڈاپنکیت پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور گلوکارہ عابدہ پروین کی گائیکی سے بہت متاثر ہیں۔ انسٹاگرام پر جیڈا نے عابدہ پروین اور راحت فتح خان کے کلام146146چھاپ تلک145145 کی مختصر ویڈیوز شیئرکراتے ہوئے لکھا کہ وہ راحت فتح علی خان اور گلوکارہ عابدہ پروین کے گائے صوفی کلام کی دیوانی ہیں۔گلوکارہ نے مزید لکھا صوفی میوزک میں دونوں پاکستانی گلوکار میرے پسندیدہ ہیں،

0 تبصرے