آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ نیصوفی ڈیوائن کو ویمن ٹیم کی مستقل کپتان مقرر کر کیسابق کپتان ایمی سیٹرتھ ویٹ کوان کیساتھ نائب کپتان مقرر کیاہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق کپتان ایمی سیٹرتھ ویٹ نیگزشتہ برس بچے کی ولادت کے باعث چھٹی لی تھی جس کے بعد صوفی ڈیوائن کو ایمی سیٹرتھ ویٹ کی جگہ عارضی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔
بورڈ کی جانب سے نئے کپتان کی تقرری کے بعد صوفی ڈیوائن ا?ئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گی ۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ آئندہ ہفتے سے شیڈول ہے



0 تبصرے