ثنا جاوید ایک مرتبہ پھر پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر

ثنا جاوید ایک مرتبہ پھر پشاور زلمی کی خیرسگالی سفیر مقرر

Sana-Javed-is-once-again-the-goodwill-ambassador-of-Peshawar-Zalmai
لاہور: اداکارہ  ثنا جاوید   نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اعلان کیا کہ وہ ایک مرتبہ پھر پشاور زلمی کی خیر سگالی سفیر بن چکی ہیں اور وہ اپنی ٹیم کے لیے بےحد پرجوش ہیں۔
Sana-Javed-is-once-again-the-goodwill-ambassador-of-Peshawar-Zalmai
ثنا جاوید نے اپنی اس پوسٹ کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کی جس میں وہ پشاور زلمی کی جرسی میں موجود ہیں۔دوسری جانب پشاور زلمی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی اس خبر کا اعلان کیا گیا۔

ثنا جاوید جلد اپنی ٹیم کی تشہیر اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتی نظر آئیں گی۔ثنا جاوید پی ایس ایل 4 میں بھی پشاور زلمی کی سفیر مقرر ہوئیں تھی۔
Sana-Javed-is-once-again-the-goodwill-ambassador-of-Peshawar-Zalmai
یاد رہے کہ پی ایس ایل 5 کا آغاز 20 فروری سے ہوا تھا اور یہ 22 مارچ تک جاری رہے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے