اپنی برہنہ ویڈیوز اور تصاویر پر اداکارہ رابی پیرزادہ کیا کہتی ہیں ؟

اپنی برہنہ ویڈیوز اور تصاویر پر اداکارہ رابی پیرزادہ کیا کہتی ہیں ؟

 What-does-actress-Robbie-Pirzada-say-on-her-naked-videos-and-photos?
لاہور :پاکستانی گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ کے نام سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا ہوا ہے۔

یہ ٹرینڈ بننے کی وجہ پاکستانی اداکارہ کی وہ برہنہ ویڈیوز اور تصاویر ہیں جو مختلف اکاؤنٹس سے شئیر کی جا رہی ہیں۔
 رابی پیرزادہ نے بتایا کہ وہ ان ویڈیوز اور تصاویر کے حوالے سے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت کارروائی کی درخواست دے دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان کی ذاتی تصاویر اور ویڈیوز ان کے سمارٹ فون میں موجود تھیں جو انہوں نے کچھ عرصہ پہلے فروخت کر دیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ جہاں انہوں نے یہ موبائل فروخت کیا ان کے خلاف بھی درخواست دے دی ہے۔
What-does-actress-Robbie-Pirzada-say-on-her-naked-videos-and-photos?
یاد رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ رابی پیرزادہ نے سوشل میڈیا پر گذشتہ دنوں سانپوں کے ساتھ انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی تھی جس کے بعد انڈین ذرائع ابلاغ نے اداکارہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

ان ویڈیوز کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان میں جنگلی حیات کا محکمہ بھی کافی متحرک رہا اور ان کے خلاف عدالتی کارروائی بھی عمل میں لائی گئی۔
What-does-actress-Robbie-Pirzada-say-on-her-naked-videos-and-photos?
رابی پیر زادہ نے سوشل میڈیا پر حالیہ ٹرینڈ کی وجہ بننے والی ویڈیو کو بھی اس مہم کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف آواز اٹھانے پر محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے کارروائی کے بعد یہ ان کی ذات پر دوسرا حملہ ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے