پرتشدد کرداروں کیلئے خواتین کا انتخاب کسی طور مناسب نہیں:انجلینا جولی

پرتشدد کرداروں کیلئے خواتین کا انتخاب کسی طور مناسب نہیں:انجلینا جولی

The-choice-of-women-is-not-appropriate-for-violent-characters-Angelina-Jolie
لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ فلموں میں خواتین کرداروں کو جسمانی طور پر سخت پیش نہیں کیا جانا چاہیے۔
The-choice-of-women-is-not-appropriate-for-violent-characters-Angelina-Jolie
میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ سپر سٹار نے کہا کہ خواتین کو مردوں کے مقابلے میں مردوں کی طرح پیش کیا جانا اچھی بات نہیں، ہمارے پاس مضبوط خواتین ہیں لیکن فلم میں سے غلط کرداروں کو نکال دینا چاہئے۔
انجلینا جولی نے کہا کہ صنف نازک کو کردار بھی اس کی ذمہ داریوں کے حساب سے ملنے چاہئیں، فائٹنگ اور پرتشدد کرداروں کیلئے خواتین کا انتخاب کرنا کسی طور پر بھی مناسب نہیں لگتا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے