پیار کرناایک آرٹ ،بالغ ہوں جس سے چاہوں رومانس کروں:مائلی سائرس

پیار کرناایک آرٹ ،بالغ ہوں جس سے چاہوں رومانس کروں:مائلی سائرس


Love-an-art-adult-that-I-love-to-romance-Miley-Cyrus
لاس اینجلس:  پاپ گلوکارہ  مائلی سائرس نے کہا  ہے کہ  بالغ ہونے کے ناطے جس سے چاہوں تعلقات استوار کرسکتی ہوں
آسٹریلوی گلوکار کو بوسہ دیے جانے کے بعد لوگ میرے  ماضی کو یاد کر رہے ہیں، پیار کرنا دراصل ایک فن اور آرٹ ہے، اس کے ذریعے کچھ لوگ خود کو تلاش کرتے ہیں
Love-an-art-adult-that-I-love-to-romance-Miley-Cyrus مداحوں کی جانب سے اپنے رومانس اور آسٹریلوی گلوکار کو بوسہ دیے جانے پر تنقید کے بعد اداکارہ نے اپنی لمبی چوڑی ٹوئٹ میں لوگوں کو کرارا جواب دیا

اداکارہ نے آسٹریلوی گلوکار کے ساتھ رومانس کرنے پر  لکھا کہ انہیں   کیا غلط ہے کیا صحیح کا اندازہ ہے۔
Love-an-art-adult-that-I-love-to-romance-Miley-Cyrus

مائلی سائرس نے اپنی سلسلہ وار 2 ٹوئٹس میں مزید لکھا کہ انہیں یہ بھی علم ہے کہ آسٹریلوی گلوکار کو بوسہ دیے جانے کے بعد لوگ ان کے ماضی کو یاد کر رہے ہیں اور انہیں ایک بری عورت ثابت کرنے پر اٹکے ہوئے ہیں۔

گلوکارہ کے مطابق جب ایسا ہی کام کوئی مرد کرتا ہے تو انہیں لیجنڈ کہا جاتا ہے لیکن جب بھی کوئی خوبصورت خاتون ایسا کرتی ہے تو اسے بری عورت سمیت طرح طرح کے القابات دیے جاتے ہیں۔
Love-an-art-adult-that-I-love-to-romance-Miley-Cyrus

انہوں نے یہ اعلان بھی کیا کہ  میری  مرضی ہے کہ وہ جس سے جب چاہیں رومانس کریں اور جس سے   چاہیں جان چھڑائیں 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے