لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، 10 افراد جاں بحق

لسبیلہ: کوسٹل ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، 10 افراد جاں بحق



Lesbella-Coach-overturns-on-Coastal-Highway-killing-10
لسبیلہ:  مکران کو سٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب کوچ الٹ گئی، حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو نیول ہسپتال اور ماڑہ منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کے بعد پاک نیوی کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، تمام زخمیوں اور جاں بحق افراد کو نیوی کے اہلکاروں نے ریسکیو کر کے نیول ہسپتال اور ماڑہ شفٹ کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے