ایمی ایوارڈز، جوڈی کومر نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

ایمی ایوارڈز، جوڈی کومر نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

Emmy-Awards-Judy-Comer-won-the-Best-Actress-Award
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے ایمی ایوارڈز کی تقریب میں ڈرامہ”دی پوز“ پر سیاہ فام اداکار بلی پورٹر نے بہترین اداکار اور جوڈی کومر نے بہترین ڈرامہ ایکٹریس کا ایوارڈ جیت لیا،
Emmy-Awards-Judy-Comer-won-the-Best-Actress-Award
ایمی کی تاریخ میں پہلی بار کسی سیاہ فام نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا ہے۔بلی پورٹر کو جیسن بیٹ مین،سٹرلنگ کے براؤن، کیٹ ہیئرنگٹن، بوب اوڈن کرک اور میلو وینٹیمیگلیا سے سخت مقابلہ درپیش تھا۔”دی پوز“ کی کہانی نیویارک میں 1980ء کی دہائی میں انڈر گراؤنڈ بال روم کلچر پر مبنی ہے۔
Emmy-Awards-Judy-Comer-won-the-Best-Actress-Award
اداکارہ جوڈی کومر کو بیسٹ ایکٹریس کا ایمی ایوارڈ، ڈرامہ سیریز ”کلینگ ایو“ پر دیا گیا،ان کے مقابلے میں ”گیمز آف تھرونز“کی  سینڈرا او، ایملیا کلارک اور ”ہاؤس آف کارڈز“ کی روبن رائٹ بڑی امیدوار تھیں۔
Emmy-Awards-Judy-Comer-won-the-Best-Actress-Award

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے