چنگ شا:چین نے مستقل میگنٹ ٹریکشن موٹر ٹرین تیار کرلی ہے،اس کی فی گھنٹہ رفتار4سو کلومیٹر ہوگی،
نئی تیار کردہ موٹر ٹی کیو۔800توقع ہے کہ کثیر الملکی ہائی سپیڈ ٹرین منصوبے میں استعمال کی جائے گی اس کا اعلان یہاں سی آر آر سی ژو ژو الیکٹرک کمپنی نے کیا ہے
اس وقت چینی بلٹ ٹرینوں کی رفتار زیادہ سے زیادہ 350کلومیٹر فی گھنٹہ ہے
اس بلٹ ٹرین میں بیجنگ اور شنگھائی کے درمیان 21ستمبر2017کو اپریشن شروع کیا تھا،لیکن نئی موٹر ٹرین کی رفتار 400کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔


0 تبصرے