راولپنڈی: پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر ترقیاں کی گئی ہیں جس دوران 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی‘
ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر ‘میجر جنرل محمد چراغ حیدر ‘میجر جنرل ندیم احمد انجم اور میجر جنرل خالد ضیاء شامل ہیں جن کو میجر جنرل کے عہدے سے ترقی دے کر لیفٹیننٹ جنرل بنا دیا گیا ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بدھ کو 4 میجر جنرلز کو لیفٹینینٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
اس سے قبل رواں سال اپریل میں پاکستان فوج کے 40 برگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدوں پر تقری دی گئی تھی۔


0 تبصرے