لاہور: یوٹیلیٹی سٹورز عوام کو سبسڈی دینے میں ناکام ہوگئے ۔ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 8 سے 34 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔
درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت 147 سے بڑھ کر 155 روپے فی لیٹر ہوگئی ۔
دوسری جانب درجہ اول کے کونگ آئل میں 34 روپے کے اضافہ کے بعد قیمت 234 سے بڑھ کر 268 ہوگئی ۔
ساتھ ہی ساتھ مصالحہ جات میں 3 روپے اور چائے کی قیمت میں بھی 16 روپے کا اضافہ ہوگیا ۔


0 تبصرے