عمران خان , آرمی چیف ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں

عمران خان , آرمی چیف ملاقات میں کیا باتیں ہوئیں

Imran-Khan-what-happened-in-the-army-chief-meeting
 اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک  )وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی   جس میں ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا  ۔ترجمان وزیراعظم ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بدھ کو وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات میں ملکی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے