کانز فیسٹیول میں بولی وڈ سٹارز کی عریاں لباس میں انٹری

کانز فیسٹیول میں بولی وڈ سٹارز کی عریاں لباس میں انٹری

Entrance-into-bollywood-Stars-nude-dress-at-the-Kens-Festival
ممبئی (مانیترنگ ڈیسک) بولی وڈ سٹارز کئی برسوں سے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کانز فیسٹیول کا حصہ بن رہے ہیں۔پہلے صرف  ایشوریہ رائے کانز فیسٹیول میں جلوہ گر ہوتی تھیں مگر  چند برسوں کے دورانسٹارز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ سونم کپور اور کترینہ کیف اس فیسٹیول کا حصہ بنیں جبکہ کنگنا رناوٹ بھی گزشتہ سال پہلی بار اس میلے کا حصہ بنیں جبکہ 
Entrance-into-bollywood-Stars-nude-dress-at-the-Kens-Festival
پریانکا چوپڑا نے رواں سال ڈیبیو کیا۔اس سالاب تک دپیکا پڈوکون، پریانکا چوپڑا اور کنگنا رناوٹ کانز فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوچکی ہیں اور ان کے چند انداز درج ذیل ہیں۔دپیکا نے اس فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ کے لیے فل سلیو کریم کلر گاﺅن کا انتخاب کیا جس پر بہت بڑا bow بھی موجود تھا۔
Entrance-into-bollywood-Stars-nude-dress-at-the-Kens-Festival
کانز پہنچنے کے بعد دوسرے دن انہوں نے اس سوٹ کا انتخاب کیا۔اس کے علاوہ پینٹ سوٹس اور دیگر انہوں نے فوٹو شوٹ کے لیے پہنے۔پہلی بار کانز فیسٹیول کا حصہ بننے والی پریانکا چوپڑا نے ریڈ کارپٹ کے لیے اس لباس کا انتخاب کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے شہزادی ڈیانا سے متاثر ہوکر سفید لباس کو بھی چنا۔ولڈن رنگ کی ساڑھی کے ساتھ کنگنا رناوٹ نے اس فیسٹیول میں انٹری دی۔اس کے بعد فوٹو شوٹ کے لیے انہوں نے پینٹ سوٹ کا انتخاب کیا۔
Entrance-into-bollywood-Stars-nude-dress-at-the-Kens-Festival

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے