ننھا مہمان، سوشل میڈیا پر انوشکا شرما بارے خبریں گردش کرنے لگیں

ننھا مہمان، سوشل میڈیا پر انوشکا شرما بارے خبریں گردش کرنے لگیں

Anonymous-Guest- Anuska-Sharma-on-social-media
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )  سوشل میڈیا پر انوشکا شرما کے حاملہ ہونے کی خبریں  گردش کرنے لگیں اداکارہ  کچھ عرصے سے فلموں سے غائب ہیں اور  زیادہ سے زیادہ وقت اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ گزار رہی ہیں، گزشتہ دنوں پریانکا چوپڑا اور دپیکا پڈوکون بھی ایسی خبروں کی زینت بنی رہیں جو جھوٹی ثابت ہوئیں دراصل انوشکا شرما گزشتہ کچھ عرصے سے فلموں سے غائب ہیں اور وہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے شوہر ویرات کوہلی کے ساتھ گزار رہی ہیں۔ شاہ رخ کے ساتھ آئی فلم  زیرو  کے بعد سے انوشکا شرما کسی بھی فلم میں نظر نہیں آئی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما نے کوئی نیا پروجیکٹ بھی سائن نہیں کیا ہے۔  انوشکا اور نہ ہی ویرات کوہلی نے ایسی  کسی بھی بات کی تردید یا تسدیق سے انکار کیا ہے 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے